جنید جمشید کا عامر لیاقت سے متعلق کون سا پرانا ٹوئیٹ وائرل ہو گیا؟

“>عامر لیاقت حسین ان دنوں پاکستانی سوشل میڈیا پر کافی چرچہ میں ہیں، لیکن اس سب میں مرحوم جنید جمشید کا ایک ٹوئیٹ بھی سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

ہماری یب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین سے متعلق جنید جمشید کا ایک ٹوئیٹ کافی وائرل ہے جس میں جنید جمشید اعتراف کر رہے ہیں۔

دراصل عامر لیاقت حسین اور جنید جمشید کے درمیان مذہبی معاملے پر تناؤ کی صورتحال پیدا ہوئی تھی، جس کے بعد 2015 میں جنید جمشید نے ماؤں کے عالمی دن کے موقعے پر ٹوئیٹ کر کے اعتراف کیا۔

جنید مشید کا ٹوئیٹ میں کہنا تھا کہ اس مدرز ڈے پر، میں عامر لیاقت سے متعلق یہ اعتراف کرنا چاہتا ہوں جو انہوں نے مجھے، میرے بھائیوں اور میری فیملی کو جو شدید درد پہنچا کر دیا۔

جنید جمشید کا یہ ٹوئیٹ شئیر کرتے ہوئے ناظرین نے بھی اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.